جملوں میں سے صفت تلاش کریں۔
بچےآرام دہ بستر پر سو رہے ہیں۔ بستر آرام دہ امی نے مزیدار بریانی پکائی ہے۔ امی مزیدار آپی علی سے لمبی ہے۔ علی لمبی دادا جان خوب صورت صوفے پر بیٹھے ہیں۔ دادا جان خوب صورت منّا گرم دودھ پی رہا ہے۔ گرم دودھ لڑکے سریلی آواز میں گانا گا رہے ہیں۔ لڑکے سریلی گلاب کا پھول خوشبو دار ہے۔ خوشبو دار گلاب جملہ تحریر کریں جس میں صفت موجود ہو۔