نیا اور انوکھا کھیل
انہماک کا ہم معنی لفظ کو منتخب کیجیئے توجہ سے پریشانی سے بے تابی سے ذہین کے ہم معانی پر کلک کیجئے۔ نیک محنتی لائق مناسب لفظ چن کر خالی جگہ پر کیجئے۔ 1۔دانیال کھیل شوق سے کھیلتا تھا۔2۔دانیال اکثر شام کو نیٹ بال اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتا تھا۔3۔دانیال کے گیراج میں دو گاڑیاں باآسانی کھڑی ہو جاتی ہیں۔4.دانیال نے کہا کہ ہم کوئی ایسی چیز بناتے ہیں جس سے بال سیدھی رہے۔ کہانی ’ نیا اور انوکھا حل‘ میں دانیال کے ابو نے بالوں کو رکھنے کے لئے جو الماری تیار کی ۔ اس طریقہ کار کو درست نمبر کے ساتھ ملا کر ترتیب دیجئے۔ ۱ لکڑی کے گول گول تیں ٹکڑے لئے۔ ہر ٹکڑے میں چھ چھ سوراخ کئے ۲ گول کٹے ٹکڑۓ کو بلب کی شکل میں کاٹا ۳ ایک سے سائز کے رسی کےٹکڑے لئے ۔ رسی کے اوپر اور نیچے گول ٹکڑے لگا دیئے ۴ رسی کے درمیان میں بلب کی شکل کا کٹا ٹکڑا لگا دیا۔ اس طرح ایک لمبا سا اسٹینڈ بن گیا۔ ۵ لکڑی کا لمبا ٹکڑا لگا دیا اور اسٹینڈ کو دیوار میں لگا دیا۔