کھانے کےآداب

Worksheet by asma Shahrukh
کھانے کےآداب worksheet preview image
Language
ARB
Assignments
7 classrooms used this worksheet

نظم کو دیکھ کر سوالات کے جواب دیں۔ س1: کھانا کیسے کھانا چاہیے؟ الگ بیٹھ کر مل کر کھڑے ہو کر اسلام میں نصف ایمان کیا ہے؟ پاکی گندگی کھانا کس ہاتھ سے کھانا چاہیے؟ بائیں دائیں کھانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے کھانا چاہیے۔ خاموشی سے بول کر زیادہ کھانا کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ بیماری تندرستی

Use This Worksheet