اسم اور "ہ" کی پہچان

Worksheet by Saima Meraj
اسم اور "ہ" کی پہچان worksheet preview image
Language
ARB
Assignments
30 classrooms used this worksheet

اردو اسم کی تعریف اور 'ہ' والے الفاظ پہچانیں! آسان مشقوں سے سیکھیں۔

اسم کی تعریف بیان کیجئے۔ اسم کی تعریف اپنی آوازمیں ریکارڈ کیجیے۔ دی گئی خالی جگہوں میں درست اسم لکھیں ۔گھاس صابن مرغی اللہ باغ مرغی نے انڈہ دیا۔میں صابنسے منہ دھوتا ہوں۔بکری گھاسکھا رہی ہے۔ہمارا مالک اللہہے۔میرے گھر کے سامنے باغہے۔ خالی جگہوں میں ”ہ“کے استعمال والا درست لفظ لکھیں۔ کہانی ہم ہرن طریقہ میں نے کہانیپڑھی ۔ہم مسلمانہیں ۔ہرنتیز بھاگتاہے۔ہمیں ہر کام کرنے کا طریقہآنا چاہیے۔

noun_recognition letter_h_recognition early_literacy
Use This Worksheet