وائٹ روز گرامر اسکول جماعت: ہفتم مضمون:اردو
جماعت ہفتم کی اردو مشق: شہری اور دیہاتی زندگی کے فرق کو سمجھیں۔
سوال نمبر ۱۔ مندرجہ ذیل سوالوں میں سے درست جواب پر نشان لگائیں۔۱: کھانے پینے کی کئی اشیاء زیادہ تر آتی ہیں۔ دیہاتوں سے شہروں سے ملوں سے ۲: شہری اور دیہاتی ایک دوسرے کے لئے ہیں۔ لازم و ملزوم فائدہ مند صحت مند ۳: دیہاتی لوگ ترجیح دیتے ہیں۔ سادہ زندگی کو نمود و نمائش کو فالتو وقت کو ۴: گاؤں کی فضاپاک ہوتی ہے۔ آلودگی سے دھوئیں سے ان سب سے ۵: اکبر ہاسٹل کے ایک۔۔۔کمرہ میں رہتا ہے۔ چھوٹے بڑے درمیانے ۶:شہری اور دیہاتی زندگی میں فرق نظر آتا ہے۔ واضح کم درمیانہ ۷:شاہد رہتا تھا۔ شہر گاؤں قصبے ٌ۸:اکبر کے چہرے سے جھلک رہی تھی۔ خوشی غمی اداسی ۹:تعطیلات قریب آرہی تھیں۔ موسم گرما موسم سرما ان میں سے کوئی نہیں ۱۰:ہمیں اپنے وطن کا ذرہ ذرہ ہے۔ عزیز پیارا دُلارا