اردو کی غیر رسمی جانچ
بچوں کے لیے اردو کی تفریحی جانچ: الفاظ، تصویریں اور آوازوں کا امتزاج!
تصویر دیکھ کر سوالات کے درستجوابات پر کلک کریں۔تصویر میں کیا ہو رہا ہے؟ کھانے کا مقابلہ دوڑنے کا مقابلہ لکھائی کا مقابلہ تصویر میں کتنے لوگ نظر آ رہے ہیں؟ 4 2 6 تصویر میں آپ کے خیال میں ایک لڑکا کیوں گر گیا؟ کیوں کہ اس نے ہار مان لی۔ کیوں کہ وہ بہت تھک گیا اس کو کسی نے دھکا دے دیا۔ مندرجہ ذیل ارکان کو ارکان سے ملا کر الفاظ بنایئں دل کا لن با ٹی رو م سا تصویر دیکھ کربھاری آواز والے درست لفظ کا انتخاب کریں چتری چٹری چھتری کانا کھانا گانا جھنڈا جنڈا باغ کالم اے میں الفاظ پڑھ کر دوسرے کالم میں ہم آواز الفاظ سے ملایئں رات نام ٹوک بات کام بال دال روک
Educational Standards