گنتی اور رنگ

گنتی اور رنگ worksheet preview image
Subjects
Arabic
Grades
0
Language
ARB
Assignments
76 classrooms used this worksheet

دی گئی تصویر میں درست تعداد اور رنگ کا انتخاب کیجئے۔ چار ہرے درخت سات پیلے درخت سات ہرے درخت دی گئی تصویر میں درست تعداد اور رنگ کا انتخاب کیجئے۔ چار کالی بلیاں دو کالی بلیاں چار سفید بلیاں دی گئی تصویر میں درست تعداد اور رنگ کا انتخاب کیجئے۔ دو پیلے چوزے چھ لال چوزے چھ پیلے چوزے دی گئی تصویر میں درست تعداداور رنگ کا انتخاب کیجئے۔ چار لال گاڑیاں تین لال گاڑیاں تین کالی گاڑیاں دی گئی تصویر میں درست تعداد اور رنگ کا انتخاب کیجئے۔ دس گلابی غبارے دس نیلے غبارے دس لال غبارے

Use This Worksheet