تَعَوُّذ(جانچ) جماعت اوّل
Learn Ta'awwudh! Understand its meaning & find protection from Satan. Great for Grade 1 Islamic studies.
سوالات کے جوابات ریکارڈ کیجیئے۔ * تَعَوُّذ اور اس کا ترجمہ ریکارڈ کیجیئے۔ * شیطان انسان کو کن کاموں سے روکتا ہے؟ نیکی کے کاموں سے روکتا ہے۔ غلط کام کرنے سے روکتا ہے۔ * شیطان سے بچنے کے لیے ہم کیا پڑھتے ہیں؟ کلمہ طیبہ تعوذ * تعوذ پڑھنے کے دو فائدے ریکارڈ کیجیئے۔