مذکر مونث/منظر نگاری
Learn Urdu gendered nouns and practice drawing! Fun worksheet for kids.
مذکر مونث دئیے گئے مذکر کو مونث سے ملائیے- دادی دادا امی ابو چاچی چاچا بہن بھائی نانی نانا خالہ خالو منظر نگاری دی گئی ہدایات کے مطابق تصویر بنائیے-ایک خوبصورت باغ میں لال، بیلے اور گلابی پھول ہیں-درخت کی نیچے بلی ہے اور نیلے آسمان پر سورج چمک رہا ہے-