اسلامیات پیپر

Worksheet by nisha hussain
اسلامیات پیپر Grade 2 worksheet preview
Subjects
Arabic
Grades
Grade 2
Language
ARB
Assignments
81 classrooms used this worksheet

دوسری جماعت کا اسلامیات پیپر: اسلام کے بنیادی اصول سیکھیں۔

۱۔ د ر ست جواب پر نشان لگا یئے ۱ ۔ _کامیابی کی چابی ہے۔ نماز روزہ ۲۔ دین اسلام کے پانچ _ہیں۔ فرائض ارکان ۳۔ نبی کریم ﷺ نے نما ز کے بارے میں ارشاد فرمایا ۔ نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ نماز میرے دل کی ٹھنڈک ہے۔ ۴۔ وضو کرنے کے بعد _ پڑھا جا تا ہے۔ کلمہ شہادت کلمہ طیبہ ۵۔اللہ تعالی نے ہر انسان کے ساتھ _ فرشتے مقرر کیے ہیں۔ دو تین چار ۶۔ اللہ تعالی کی نعمتوں کے بدلے میں کرنا چاہیے _. نماز ادا شکر ادا حج ادا ۷۔ نماز اسلام کا _رکن ہے۔ پہلا دوسرا تیسرا ۸۔ وضو کر نے کا طریقہ ہمیں _نے سکھایا ۔ حضرت ابراہیمؑ نبی کریمﷺ ۹۔ عما رت _ قا ئم نہیں ر۵ سکتی۔ ستون کےبغیر اعتماد کے بغیر ۱۰۔ اللہ تعا لی نے جو چیزیں ہمیں دی ہیں وہ بہت _ہیں۔ بُری اچھی خطرناک ۱۱۔ _نہ بولو۔ سچ جھوٹ غلط ۱۲۔ محنت _کی چا بی ہے۔ نا کامی جنت کامیابی ۱۳۔نماز ہمیں _سے بچاتی ہے۔ بُرا ئیوں اچھائیوں ۱۴۔ ہما ری _صرف اللہ تعالی سُنتا ہے۔ خطائیں دُعائیں ۱۵۔ ہم سب_ہیں۔ ہندو مسلمان 16۔ ہماری خطا ئیں ـــــــــــــــــــــ معاف کرتا ہے- فرشتے اللہ تعالی 17- اللہ تعالی کے صفاتی نام ــــــــــــــــــــ ہیں - 88 99 اسماےٗ حسنیٰ درست معنی سے ملا ئیے روزی فراخ کرنے والا الباسطُ سب کچھ دیکھنے والا البصیرُ بہت وسیع علم والا العلیمُ ذ لت دینے والا المذ لُ سب کچھ سُننے والا السمیعُ صحیح اور غلط پر نشان لگایئے ۱۔ جتنی محبت اللہ تعالی ہم سے کرتا ہے اور کوئی نہیں کر سکتا- صحیح غلط ۲۔ رمضان کے مٰٰہینے میں روزے رکھے جا تے ہیں - صحیح غلط ۳۔ ہم دنیا کی ہر چیز بنا سکتے ہیں۔ صحٰٰیح غلط ۴۔ نماز ہمیشہ قبلہ کی طرف مُنہ کر کے پڑھنی چاہیے۔ صحیح غلط ۵۔ فرشتوں کی اصل تعداد اللہ تعالی کو معلوم ہے۔ صحٰیح غلط ۶۔ سمندر اور پہاڑ انسان نے بنائے ہیں۔ صحیح غلط ۷۔ وضو نماز پڑھنے کے لیے ضروری ہے۔ صحیح غلط ۸۔ اسلام کے چار ارکان ہیں۔ صحیح غلط ۹۔ ہر چھوٹی بڑی شے انسا ن نے بنائی ہے۔ صحیح غلط ۱۰۔ انسان اللہ تعالی کی بنائی ہوئی سب سے اعلیٰ مخلوق ہے۔ صحیح غلط ۱۱۔دن رات میں ہم پر سات نمازیں فرض ہیں۔ صحیح غلط 12-زندگی میں پانچ بار حج کرنا ضروری ہے- صحیح غلط ۱۳۔ نما ز پڑھنے والے کی دُعائیں قبول نہیں ہو تی ۔ صحیح غلط ۱۴۔ اُستاد کا ادب کرو۔ صحیح غلط ۱۵۔ وعدہ کر کے پورا نہیں کرنا چا ہیئے۔ صحیح غلط ٭درج ذ یل فرشتوں کو اُن کے کاموں سے ملا ئیے - اللہ کا پیغام رسولوں تک پہچانا حضرت جبرائیلؑ بارش برسانا حضرت میکائیلؑ انسانوں کی روح قبض کرنا حضرت عزرائیلؑ قیامت کے دن صور پھو نکنا حضرت اسرافیلؑ

Islamic Faith Pillars of Islam Islamic Practices
Make it yours