ہم آواز اور بھاری الفاظ جانچ برائےجماعت اول

ہم آواز اور بھاری الفاظ جانچ برائےجماعت اول Grade 1 worksheet preview
Subjects
Arabic
Grades
Grade 1
Language
ARB
Assignments
10 classrooms used this worksheet

Engaging Urdu worksheet for Grade 1: Master rhyming words & homophones! Perfect for early readers.

تصویر کے نام کی نشاندہی کیجیئے۔ بھالو جھنڈا دھوبی گھوڑا کھڑکی پھول گھوڑا ڈھول جھولا عبارت کی پڑھائی کرتے ہوئےخالی جگہ پر کلک کریں اور درست بھاری الفاظ منتخب کیجیئے۔ یہ ندا کا بھالو ہے۔ اس کا رنگ بھورا ہے۔ بھالو چھوٹا سا ہے۔بھالو کے پاس ایک چھتری بھی ہے۔ ندا کو وہ بہت پسند ہے۔ ہم آواز الفاظ دیئے گئے الفاظ کو درست ہم آواز الفاظ سے ملائیے۔ آج تاج ہار تار سات بات ڈالی مالی ہم آواز الفاظ پہچان کر جملے درست ترتیب سے رکھتے ہوئے نظم مکمل کیجیئے۔ بلی سر سے دم تک کالی ہے۔ بلی میں نے پالی ہے۔ گاڑی ابو لائے موٹر کار اس کے نیچے پہیئے چار

Phonics Vocabulary Early Reading Urdu Language
Make it yours