سوالیہ الفاظ کاجملوں میں استعمال
Master Urdu question words! Practice forming sentences with 'kya', 'kyun', 'kahan' & more.
درج ذیل جملوں کے درست سوالیہ جملوں کی نشاندہی کیجئے ۔1۔ تصویر پر بلی بنی ہے۔ یہ کون سی تصویر ہے؟ تصویر پر کیا بنا ہوا ہے؟ یہ تصویر کہاں ہے؟ 2۔سارا ایک شرارتی بچی ہے۔ یہ کون ہے؟ سارا کیسی بچی ہے؟ یہ کیا کرتی ہے؟ 3 ۔ میں مری اور سوات گھومنے جاؤنگا ۔ آپ کیوں جائیں گے؟ ٓآپ کہاں گھومنے جائیں گے؟ کل آپ کہاں گئے تھے؟ سوالیہ الفاظ کی مدد سے دیئے گئے جملوں کو مکمل کیجئے ۔ ۱۔علی اپنی امی کے ساتھ کہاںجا رہا ہے؟( کیا، کہاں)۲۔اسد کی چیزیں اس سے کیوں ناراض تھیں ؟(کیوں ،کہاں)