عقل مند گلہری
Learn with the 'Clever Squirrel'! Fun Urdu story comprehension and matching for young readers.
عقل مند گلہری کہانی سنئے اور درج ذیل سوالات کے جوابات دیجئے۔ درست جواب کی نشاندہی کیجئے۔جنگل میں کتنی گلہریاں جا رہی تھیں؟ تین چار پانچ دو گلہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟ دونوں گڑھے میں گر گئیں۔ دونوں گم ہو گئیں۔ دونوں کو شیر کھا گیا۔ گڑھے کے اندر جھانک کر تینوں گلہریاں پریشان کیوں ہو گئیں؟ چونکہ گڑھا گندا تھا۔ چونکہ گڑھا خالی تھا۔ چونکہ گڑھا گہرا تھا۔ کہانی ’عقل مند گلہری‘ پڑھنے کے بعد مناسب جملےآپس میں ملائیے۔ چلو ہم نرم ٹہنیاں اکٹھی کرتے ہیں ۔ عقل مند گلہری نے اپنے ساتھیوں سے کہا اور ان سے ایک رسی تیار کی ۔ انہوں نے نرم ٹہنیاں اکٹھی کیں ایسے پریشان ہونے سے کیا ہو گا ہم کچھ سوچتے ہیں۔ عقل مند گلہری نے کہا آپ عقل مند گلہری کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟اپنی رائے رہکارڈ کیجئے۔ آپ نے ریکارڈنگ والے آئی کن( Icon) پر کلک کرنا ہے۔اپنی ریکارڈ نگ کر کے ( send) کرنا ہے۔