قواعد نوٹس

Worksheet by Misbah Khawaja
قواعد نوٹس worksheet preview image
Language
ARB
Assignments
10 classrooms used this worksheet

مندرجہ ذیل محاورات کو مکمل کیجیے۔ ایک تیر سے دو شکارگھر کی مرغی دال برابرتین میں نہ تیرہ میںرات گئی بات گئیایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی خالی جگہوں کو(کہ،کے،نا، نہ، یا، یہ) پُر کیجیے۔ 1۔ کہتے ہیں کہپرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا۔ اس کےملک میں اتنا امن تھا کہہر کوئی بغیر کسی خوف کےسفر کر سکتا تھا۔2۔ دنیا میں کچھ انسان کسی نہکسی طریقے سے دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔3۔اشرف المخلوقات ہونے کےناطے ہمارا فرض ہے کہہم دوسروں کے کام آئیں۔4۔ تمہارا کام نامکمل تھا۔ اس کے باوجود تم نے جھوٹ بولا۔5۔ مجھے یقین تھا کہ تم ایسی نا شائستہ گفتگو کبھی نہ کرو گے۔6۔ اسلام کی تبلیغ کے لیے جہاد کریں۔7۔ یہ بات تمہارے سوا کوئی نہ کہہ سکتا تھا۔8۔ تمہارے دوست یہ کہتے ہیں کہ تم نے نا حق اس سے جھگڑا کیا ہے۔9۔ یہ بات اچھی طرح جان لو کہ تم سکول نہ آئے تو تمہیں سزا ملے گی یا پھر جرمانہ ہو گا۔10۔ اس کے دوست حیران ہو کر کہتے ہیں کہ ہم سے پہلے نہ تو کوئی آیا اور نہ ہی ہم نے کسی کو یہاں آتے دیکھا۔

Use This Worksheet