جماعت:چہارم مضمون:اسلامیات

Worksheet by Fatima Salman
جماعت:چہارم مضمون:اسلامیات worksheet preview image
Grades
4
Language
ARB
Assignments
18 classrooms used this worksheet

خالی جگہ پر کیجیے۔۱۔انسان کو پیدا کرنے کا مقصد اللہ تعالی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا ہے۔ عبادت خدمت ۲۔ساری نعمیتں انسان کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے ہیں۔ فا ئدے نقصان ۳۔جس نے اللہ تعالی کی نعمیتوں کی ناشکری کی تو اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی سخت ہوگا۔ ثواب عذاب ۴۔ہمیں اللہ تعالی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی پیروی کرنی چاہیے۔ احکام پیغام ۵۔ہمیں اللہ تعالی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھنی چاہیے۔ ۔ہمدردی محبت صحیح مصیبت کے وقت اللہ تعالی سے مدد مانگنی چاہیے۔ صحیح غلط ۲۔ہمیں اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرنا چاہیے۔ صحیح غلط ۳۔ہمیں زندگی کے تمام کاموں میں حضورّ کی پیروی کرنی چاہیے۔ صحیح غلط ۴۔ہمیں اللہ تعالی کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرنا چاہیے۔ صحیح غلط ۵۔اللہ تعالی شکر ادا کرنے والوں کو نعمتوں سے محروم رکھتا ہے۔ صحیح غلط

Use This Worksheet